ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ: ہمسایہ ممالک میں امریکی اڈے جائز اہداف ہیں

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے 28 اگست کو کہا ہے کہ حالیہ جنگ کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ ہمسایہ ممالک میں قائم امریکی فوجی اڈے ان ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانے میں ناکام رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ اڈے ابتدا ہی سے اسرائیل کے تحفظ کے لیے بنائے گئے […]