مسسیپی لاء اسکول میں پہلی سال کی تعلیم میں مصنوعی ذہانت کی تربیت لازمی قرار

مسسیپی کالج اسکول آف لاء نے اپنے پہلے سال کے طلباء کے لیے مصنوعی ذہانت کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا ہے تاکہ وہ قانونی شعبے میں اس ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال اور اس سے جڑے خطرات کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب عدالتیں اور […]