(Rug Pull)رگ پل کیا ہے؟ کرپٹو (Crypto) میں رگ پل اسکیم (scam)کیسے کام کرتی ہے؟ ایک مکمل تجزیاتی گائیڈ اور 6 احتیاطی تدابیر

گزشتہ لمبے عرصے سے کرپٹو مارکیٹ (Crypto Market)میں ایک نئی قسم کی دھوکہ دہی (Scam) سر اٹھا رہی ہے جسے "رگ پل” Rug Pull کہا جاتا ہے۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جب ایک نیا ٹوکن لانچ ہوتا ہے، ہائپ بنتا ہے، قیمت آسمان چھوتی ہے اور پھر اچانک سب کچھ صفر ہو جاتا ہے۔ ڈویلپرز […]
پاکستان کا Virtual Assets Act 2026 – جائزہ

ڈیجیٹل دور میں کرپٹو کرنسیوں اور ڈیجیٹل اثاثوں نے پوری دنیا کے مالی نظام کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ 2009ء میں بٹ کوائن کی ایجاد کے بعد متعدد ممالک نے ڈیجیٹل اثاثوں کی قانونی حیثیت کے بارے میں بحث شروع کی۔ پاکستان میں اس شعبے کا آغاز مبہم رہنے کی شکل میں ہوا، مگر […]
مارکیٹ ٹرینڈز (Market Trends) کیا ہوتے ہیں؟ 4 موونگ ایوریج ٹولز

ڈیجیٹل کرنسیز کی دنیا بظاہر ایک اسکرین پر چلتے ہوئے کچھ نمبروں کی طرح نظر آتی ہے، لیکن حقیقت میں ان نمبروں کے پیچھے ایک مکمل مالیاتی نظام، عالمی خبریں، سرمایہ کاروں کے جذبات اور جدید ٹیکنالوجی کام کر رہی ہوتی ہے۔ جب ہم کسی کرپٹو ایکسچینج یا ویب سائٹ پر بٹ کوائن، ایتھیریم یا […]
خبریں کرپٹو مارکیٹ کو کیسے متاثر کرتی ہیں؟ 5 کیس اسٹڈیز

کرپٹو مارکیٹ پر خبروں کا اثر: ایک جائزہ اگرہم کرپٹو مارکیٹ کو کسی وسیع وعریض سمندرکی طرح مان لیں جہاں انویسٹرز کسی سرفر کی مانند اس کی اچانک اتارچڑھاؤ والی لہروں پر سرفنگ کررہے ہوں تو یہاں خبریں کسی ہوا کا کام دیں گی۔ جو کبھی نرم جھونکوں کی صورت میں ہوتی ہیں تو کبھی […]
بٹ کوائن (Bitcoin) کیا ہے؟ اس کی 4 خصوصیات کے ساتھ سمجھیے!

بٹ کوائن (Bitcoin) کیا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو بہت سے لوگ کرتے ہیں۔ بٹ کوائن، مشہور و معروف بٹ کوائن جس کی قیمت صرف پونے دو دہائی میں صفر سے ایک لاکھ ڈالر تک جا پہنچی، آخر یہ ہے کیا؟ کس نے بنایا؟ کہاں سے آیا؟ کیسے چلتا ہے؟ اور کیوں چلتا […]