بیلگورود پر یوکرینی حملوں میں چھ افراد ہلاک، جنگی کشیدگی سے مارکیٹوں میں خطرات بڑھ گئے

روس کے بیلگورود علاقے میں رات گئے ہونے والے یوکرینی حملوں میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ بی بی سی کے مطابق علاقے کے قائم مقام گورنر الیگزینڈر شووایف نے بتایا کہ زخمیوں میں 14 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ حکام کے مطابق یہ حملے ایک ایسی رات کے […]