ایران کی بحری ناکہ بندی: امریکی سینٹکام کے مطابق 82 تجارتی جہازوں کا رخ تبدیل کرایا گیا

امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کے نفاذ کے دوران 28 اگست تک امریکی فورسز نے 82 تجارتی جہازوں کو اپنا راستہ تبدیل کرنے پر مجبور کیا۔ کمانڈ کے مطابق تین تجارتی جہازوں کو ناکارہ بنایا گیا، جبکہ دو دیگر جہازوں پر سوار ہو کر معائنہ کیا […]