ایران جنگ کی غیر یقینی صورتحال نے ہائپر لیکوئڈ پر تیل کی تجارت میں اضافہ کر دیا، جے پی مورگن

ایران میں جاری جنگی کشیدگی نے عالمی تیل کی مارکیٹ میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ پیدا کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں ہائپر لیکوئڈ پلیٹ فارم پر تیل کی تجارت میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جے پی مورگن کی رپورٹ کے مطابق، جیوپولیٹیکل جھٹکوں نے روایتی مارکیٹوں کی کمزوریوں کو بے نقاب […]