ایران کے سپریم لیڈر نے محسن رضائی کو قومی سلامتی کونسل میں نمائندہ مقرر کر دیا

ایران کے سپریم لیڈر اور مسلح افواج کے سربراہ مجتبیٰ خامنہ ای نے سابق پاسدارانِ انقلاب کمانڈر محسن رضائی کو سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل میں اپنا نمائندہ مقرر کیا ہے۔ یہ پیش رفت ایران کے حساس سلامتی اور خارجہ پالیسی کے فیصلوں میں رضائی کے کردار کو مزید نمایاں کرتی ہے۔ محسن رضائی طویل عرصے […]