کیلیفورنیا میں اے آئی چیٹ بوٹس کو تھراپسٹ کے طور پر پیش کرنے پر پابندی کی تجویز

کیلیفورنیا میں قانون ساز ایک ایسے بل پر غور کر رہے ہیں جس کا مقصد مصنوعی ذہانت سے چلنے والے چیٹ بوٹس کو ذہنی صحت کے معالج یا تھراپسٹ کے طور پر کام کرنے اور اپنی خدمات کو اسی انداز میں پیش کرنے سے روکنا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب […]