بٹ کوائن میں ادارہ جاتی سرمائے کی کھربوں ڈالر آمد متوقع، میٹ ہوگن

بٹ وائز کے چیف انویسٹمنٹ افسر میٹ ہوگن نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بڑے سرمایہ جاتی pools کے زیر انتظام تقریباً 200 کھرب ڈالر موجود ہیں، جن میں سے بٹ کوائن کی جانب صرف ایک فیصد منتقلی بھی اس ڈیجیٹل اثاثے کے لیے طویل مدتی طلب میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔ ہوگن […]