بٹ کوائن مین نیٹ پر پہلا کوانٹم سیف لین دین مکمل ہوگیا

اسٹارک نیٹ فاؤنڈیشن نے بٹ کوائن مین نیٹ پر پہلا پوسٹ کوانٹم مزاحم لین دین مکمل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مظاہرہ ہانگ کانگ میں بٹ کوائن ایشیا کانفرنس کے دوران پیش کیا گیا، جہاں فاؤنڈیشن کے نائب صدر ڈیمیان چن نے بتایا کہ اس طریقے کے لیے سافٹ فورک، ہارڈ فورک یا بٹ […]