جولائی میں عالمی گولڈ ETFs میں 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اثاثے 530 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق جولائی میں عالمی گولڈ ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز، یعنی ETFs، میں 3 ارب ڈالر کی خالص سرمایہ کاری ہوئی، جس سے مسلسل دو ماہ کے اخراج کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ اس تازہ رجحان کے نتیجے میں ان فنڈز کے زیرِ انتظام مجموعی اثاثے بڑھ کر 530 ارب ڈالر ہو گئے۔ […]
جولائی میں گولڈ ETF مارکیٹ کی بحالی، یورپ میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

جولائی کے دوران عالمی گولڈ ETF مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی بحالی کی قیادت یورپ نے کی، جہاں فنڈز میں تقریباً 2 ارب ڈالر کا سرمایہ شامل ہوا۔ ورلڈ گولڈ کونسل کے مطابق ایشیا میں بھی 616 ملین ڈالر کی آمد ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث خطہ رواں سال اب تک عالمی ETF سرمایہ […]