آبنائے ہرمز کھولنے کے ایران، عمان راستے میں ابہام، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اتار چڑھاؤ کے دوران بڑھ گئیں، کیونکہ آبنائے ہرمز کے ذریعے محدود بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے ایران اور عمان کے درمیان زیرِ غور سمجھوتے کی راہ پہلے کے مقابلے میں کم واضح دکھائی دی۔ اس معاملے میں امریکا کا مؤقف بھی ابھی پوری طرح سامنے نہیں آیا، […]