امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث ایران نے پٹرول کی درآمد تقریباً روک دی، ایندھن کا بحران شدت اختیار کر گیا

ایران نے امریکی بحری ناکہ بندی کے باعث پٹرول کی درآمد تقریباً معطل ہونے کی تصدیق کی ہے، جس سے ملک کے پہلے سے دباؤ کا شکار ایندھن نظام پر مزید بوجھ پڑ گیا ہے۔ ایرانی پارلیمان کی توانائی کمیٹی کے ترجمان رضا سپہوند کے مطابق سمندری راستوں میں رکاوٹ کے باعث بیرونِ ملک سے […]