ٹائفون ڈولفن چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے کو تیار، بڑے پیمانے پر انخلا

ٹائفون ڈولفن اتوار کی شام چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے کی توقع ہے، جس کے باعث شدید بارشوں، طاقتور ہواؤں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ چین کے قومی موسمیاتی مرکز کے مطابق طوفان کے ساحل سے ٹکرانے کے وقت ہواؤں کی رفتار 162 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے، […]