امریکا نے ایران کے کرپٹو شعبے میں سرگرم ہر شخص پر پابندی لگانے کا اختیار حاصل کر لیا

امریکی محکمہ خزانہ نے ایران کے خلاف وسیع معاشی مہم کے تحت ڈیجیٹل اثاثوں کے شعبے کو پابندیوں کے دائرے میں شامل کرتے ہوئے دنیا کے کسی بھی ملک میں موجود ایسے افراد، کمپنیوں اور اداروں کے خلاف کارروائی کا اختیار حاصل کر لیا ہے جو ایران کی کرپٹو معیشت میں کام کرتے یا اسے […]