سولانا میں نئے SOL کی تخلیق کم کرنے کی تجویز معمولی فرق سے منظور

سولانا نیٹ ورک کے ووٹرز نے نئے SOL ٹوکنز کے اجرا میں کمی تیز کرنے والی ’’ڈبل ڈس انفلیشن‘‘ تجویز معمولی فرق سے منظور کر لی ہے۔ SGP-0002 کے نام سے پیش کی گئی اس تجویز کے تحت سالانہ ڈس انفلیشن کی شرح 15 فیصد سے بڑھا کر 30 فیصد کی جائے گی، جس سے […]