میٹا پلانیٹ کے سربراہ: ایشیا میں بٹ کوائن کا دور شروع ہو چکا ہے

میٹا پلانیٹ کے چیف ایگزیکٹو سائمن گیرووچ نے ہانگ کانگ میں منعقدہ بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بٹ کوائن کا اگلا اہم مرحلہ مشرقی ایشیا میں سامنے آ سکتا ہے۔ ان کے مطابق گزشتہ مارکیٹ سائیکلوں میں مغربی ممالک کا نمایاں کردار رہا، تاہم ایشیا کا پہلا بڑا بٹ […]