جعلی لیجر ایپ نے بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی میں لاکھوں ڈالرز مالکان سے چرا لیے

حالیہ دنوں میں میک ایپ اسٹور پر ایک جعلی لیجر لائیو ایپ نے متعدد صارفین کو دھوکہ دے کر کروڑوں روپے مالیت کی بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسیز چرا لی ہیں۔ اس فراڈ نے نہ صرف عام سرمایہ کاروں بلکہ مشہور موسیقار جی۔ لوو سمیت کئی معروف افراد کو بھی متاثر کیا ہے۔ اس […]