امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق کی اطلاعات، توانائی مارکیٹ میں شدید گراوٹ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کی شرائط پر اتفاق کی اطلاعات کے بعد بدھ کو توانائی سے متعلق مالیاتی منڈیوں میں نمایاں دباؤ دیکھا گیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق کم سلفر فیول آئل اور فیول آئل کے معاہدوں میں آٹھ فیصد سے زیادہ کمی ہوئی، جبکہ ایس سی خام تیل کے معاہدے بھی […]