کرپٹو مارکیٹ میں قانون سازی، ادارہ جاتی پیش رفت اور سکیورٹی خدشات نمایاں رہے

گزشتہ ہفتے کرپٹو مارکیٹ میں امریکی قانون سازی، بڑے مالیاتی اداروں کی بڑھتی دلچسپی اور بٹ کوائن کی بڑی منتقلیوں نے سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کی۔ واشنگٹن میں ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے مجوزہ CLARITY Act کی پیش رفت اگرچہ مشکلات سے دوچار رہی، تاہم قانون سازی کا امکان مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ […]