بندر عباس کے قریب ایران نے خلاف ورزی کے الزام میں 12 بحری جہاز قبضے میں لے لیے

ایرانی سکیورٹی فورسز نے بندر عباس کی بندرگاہ کے قریب سمندری حدود میں مبینہ خلاف ورزی کے الزام میں 12 بحری جہاز قبضے میں لے لیے ہیں۔ ایرانی کوسٹ گارڈ کے ایک عہدیدار کے مطابق ان جہازوں کے عملے کے پاس درست یا مکمل دستاویزات موجود نہیں تھیں، جس کے باعث کارروائی کی گئی۔ ایران […]