میٹا ماسک نے خود تحویلی اے آئی والٹ متعارف کرا دیا

میٹا ماسک نے ’’ایجنٹ والٹ‘‘ کے نام سے خود تحویلی کرپٹو والٹ متعارف کرایا ہے، جس کے ذریعے مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس صارف کی مقرر کردہ حدود کے اندر رہتے ہوئے بلاک چین پر لین دین اور ڈی فائی ٹریڈز خودکار طور پر انجام دے سکیں گے۔ نئے والٹ میں صارف اخراجات کی حد، منظور […]